استحکام پاکستان پارٹی نے پی ٹی آئی کی وکٹ گرا دی


تحریک انصاف کا ایک اور رہنما و سابق رکن پنجاب اسمبلی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہو گیا۔

شیخوپورہ کے سابق ایم پی اے علی عباس نے صدر آئی پی پی عبد العلیم خان سے ملاقات کی اور انہوں نے اس موقع پر پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

استحکام پاکستان پارٹی کی ریجنل کمیٹیوں کا اعلان ہو گیا

علیم خان نے انہیں پارٹی میں خوش آمدید کہا اور استحکام پاکستان پارٹی کا جھنڈا پہنایا۔

 


متعلقہ خبریں