ڈالر مزید سستا

ڈالر (dollar)

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے بعد پاکستانی روپے پر مثبت اثرات مرتب ہونا شروع ہو گئے ہیں۔

منگل کے روز بھی کاروبار کے اختتام پر انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں بڑی گراوٹ ریکارڈ کی گئی ہے۔

انٹربینک میں ڈالر10 روپے 55 پیسےسستا ہو کر 275 روپے 44 پیسوں کی سطح پر بند ہوا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر مسلسل گر رہی ہے، جہاں ڈالر کی قیمت 5 روپے کم ہوکر 280 روپے پر آ گئی ہے۔


متعلقہ خبریں