فرنچ اوپن ٹینس فائنل، نوواک جوکووچ نے تاریخ رقم کر دی

فرنچ اوپن ٹینس فائنل، نوواک جوکووچ نے تاریخ رقم کر دی

سربیا کے نوواک جو کووچ نے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی ہے۔

میسی اب کون سا کلب جوائن کریں گے ؟

نوواک جوکووچ فرنچ اوپن ٹینس مینز فائنل جیتنے کے بعد سب سے زیادہ 23 گرینڈ سلم ٹائٹل جیتنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

واضح رہے کہ سربیا کے عالمی شہرت یافتہ کھلاری نوواک جوکووچ نے تیسری مرتبہ فرنچ اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔

ٹینس کی دنیا کا بادشاہ راجر فیڈرر ریٹائر

فرنچ اوپن ٹینس کے فائنل میچ میں نوواک جو کووچ نے  اپنے مدمقابل کیسپر روڈ کو اسٹریٹ سیٹس میں 0-3 سے شکست دی ہے۔


متعلقہ خبریں