مغرب سے کشیدگی، روس کا ایٹمی میزائل نصب کرنے کا فیصلہ May 26, 2023 ویب ڈیسک روس نے بیلاروس میں ایٹمی میزائل نصب کرنے کامعاہدہ کر لیا ہے۔ روس نے یوکرین جنگ پرمغرب سے کشیدگی کے بعد ایٹمی میزائل لگانے کا فیصلہ کیا۔ یاد رہے کہ روس کے صدرولادیمیرپیوٹن نے مارچ میں ایٹمی میزائل نصب کرنے کااعلان کیا تھا۔ ٹیگز :ایٹمی میزائلروس متعلقہ خبریں اسرائیل کی پھر ایران کو دھمکی دبئی، شوقین افراد کیلئے خوشخبری، جہاز میں پارٹی کرنے کی سہولت متعارف بھارت میں مسافرٹرین خوفناک حادثے کا شکار، 50 سے زائد افراد ہلاک