جوڈیشل کمیشن کیجانب سے مختلف شخصیات کو نوٹس جاری

فوٹو: فائل


اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن نے آڈیو لیکس میں شامل شخصیات کو نوٹس جاری کر دیئے۔

ذرائع کے مطابق آڈیو لیکس کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نے تحقیقات کے معاملے کو آگے بڑھاتے ہوئے مختلف شخصیات کو نوٹس جاری کیے جن میں صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری اور ایڈووکیٹ طارق رحیم بھی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: فواد چوہدری کاپی ٹی آئی چھوڑنے سے پہلے 2 اہم شخصیات سے ملاقاتوں کا انکشاف

سینئر صحافی عبدالقیوم صدیقی اور سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب سمیت دیگر کو بھی نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔


متعلقہ خبریں