بڑی کامیابی پر مریم نواز کا ڈی جی آئی ایس آئی کو سلام!


مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بی این اے کے سربراہ گلزار امام عرف شنبے کی گرفتاری پر سیکیورٹی فورسز کی تعریف اور ڈی جی آئی ایس آئی کو سلام پیش کیا ہے۔

انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ ڈی جی آئی ایس آئی کو سلام جنہوں نے آپریشن کی کامیابی سے قیادت کی، ہماری سیکیورٹی فورسز اور ہماری ایجنسیوں کو بھی سلام۔پاکستان زندہ باد

ان کا کہنا تھا کہ یہ پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری ہے۔

بی این اے کا سربراہ گلزار امام عرف شنبے گرفتار، آئی ایس پی آر


متعلقہ خبریں