یہ عمران خان کو جان سے مارنا چاہتے ہیں، شیخ رشید کا الزام

شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک مہینے پہلے کہا تھا یہ مذاکرات نہیں مذاق ہے،یہ عمران خان کو جان سے مارنا چاہتے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ انتخابات نہیں کرائیں گے،13 جماعتیں الیکشن سے بھاگی ہوئی ہیں،اس ملک میں آئین،عدلیہ اور قانون جیتے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر ملک میں کوئی غیر آئینی اور غیرقانونی کام ہوا تو یہ 13 جماعتیں ذمہ دار ہوں گی۔


متعلقہ خبریں