سونا سستا ہو گیا

سونا gold

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت آج کم ہو گئی ہے۔

ادویات بنانے والوں کو قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافے کی اجازت

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 18 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے۔

اعداد و شمار کے تحت ملک میں دس گرام سونے کی قیمت 86 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 87 ہزار 500 روپے ہوئی ہے۔

ڈالر کی قیمت 2025 میں مزید بڑھ جائے گی، بڑی پیشگوئی

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں بھی سونے کی فی اونس قیمت 17 ڈالرز کم ہو کر 1984 ڈالرز ہو گئی ہے۔


متعلقہ خبریں