ملک میں زلزلے کے جھٹکے

earthquake

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع خاران اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان کے ضلع خاران میں 4.5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے۔

یہ بھی پڑھیں: انتخابات کے لیے فنڈز ملے یا نہیں؟ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے رپورٹ طلب کر لی

زلزلے کی گہرائی 54 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز خاران کے جنوب میں 68 کلومیٹر دور تھا۔


متعلقہ خبریں