قاسم خان سوری پی ٹی آئی کےمرکزی سینئر نائب صدر مقرر


قاسم خان سوری کو تحریک انصاف کا مرکزی سینئر نائب صدر مقرر کرد یا گیا۔

ہم نیوز کے مطابق عمران خان کی منظوری کے بعد سیکریٹری جنرل اسد عمر نے ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

قاسم سوری کی طرف سے ایک بھی استعفیٰ موصول نہیں ہوا، الیکشن کمیشن

اس موقع پر قام سوری کا کہنا تھا کہ میرے اوپر اعتماد اور نئی ذمہ داری سونپنے پر عمران خان کے شکر گزار ہیں، کپتان کے وفا دار سپاہی کے طور پر ان کے ساتھ آخری دم تک کھڑا رہوں گا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں