توشہ خانہ کی بڑی فہرست میں ہزاروں افراد ایسے ہیں جنہوں نے تحائف اپنے پاس رکھے ان میں صحافیوں کی ایک بڑی تعداد بھی شامل ہے۔
ان میں ایک معروف صحافی رؤف کلاسرا بھی ہیں جنہوں نے تحفے میں ملی ہوئی قیمتی گھڑی کو اپنے پاس رکھنے کی بجائے توشہ خانہ میں جمع کروا دی۔
وہ اس تحفے کو اپنے پاس رکھنا چاہتے تو رکھ سکتے تھے لیکن انہوں نے اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے اس گھڑی کو توشہ خانہ میں جمع کروا دیا۔
معروف صحافی رؤف کلاسرا کو قیمتی گھڑی کا تحفہ ملا، انہوں نے ملا ہوا تحفہ اپنے پاس رکھنے کی بجائے توشہ خانہ میں جمع کروا دیا۔
معروف صحافی رؤف کلاسرا کو ہملٹن کی سوئس میڈ گھڑی تحفے میں ملی تھی جس کی قیمت 120000 تھی۔