پی ایس ایل 8: کا آفیشل گانا ریلیز کر دیا گیا


پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کا آفیشل گانا سب ستارے ہمارے ریلیز کر دیا گیا۔

پی ایس ایل 8 کے گانے کو عبداللہ صدیقی نے پروڈیوس کیا ہے اور اس کا دورانیہ 3 منٹ 21 سیکنڈ ہے۔


گانے کو عاصم اظہر، شائے گل، فارس شفیع اور آئمہ بیگ نے گایا ہے، گانے کی ویڈیو میں قومی کرکٹرز کو بھی پرفارم کرتے دکھایا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں