کینیڈا میں فائرنگ سے حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک


کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں فائرنگ سے حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

عالمی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مضافاتی علاقے میں رہائشی عمارت میں پیش آیا، پولیس نے عمارت کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔


متعلقہ خبریں