آرمی چیف کے اہل خانہ کی ٹیکس معلومات کیسے لیک ہوئیں؟24 گھنٹوں میں رپورٹ طلب


وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے اہل خانہ کی ٹیکس معلومات کے غیرقانونی طور پر لیک ہونے کا نوٹس لے لیا۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آرمی چیف کے اہل خانہ کی ٹیکس کی معلومات کی مکمل رازداری قانون فراہم کرتا ہے۔

آرمی چیف تقرر: سمری موصول، وزیراعظم صحتیاب، 5 ناموں پر مشاورت

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ٹیکس معلومات سے متعلق رپورٹ 24 گھنٹے میں طلب کرتے ہوئے معاون خصوصی طارق محمود پاشا کو تحقیقات کرنے کی ہدایت کر دی۔


متعلقہ خبریں