آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کراچی پہنچ گئے


آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کراچی پہنچ گئے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے، پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ بدین میں ریلیف سرگرمیوں میں مصروف جوانوں سے بھی ملاقات کریں گے۔

 


متعلقہ خبریں