پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی پر بھارتی کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے اظہار ہمدردی اور تعزیت کا پیغام بھیجا ہے۔
The floods in Pakistan are a terrible tragedy.
My heartfelt sympathies to all the people affected and deepest condolences to those who have lost their loved ones.
— Rahul Gandhi (@RahulGandhi) September 9, 2022
ٹوئٹر پر اپنے آفیشل اکاونٹ پر راہول گاندھی نے لکھا کہ ان پاکستانیوں سے تعزیت کرتا ہوں جنہوں نے سیلاب کے باعث اپنے پیاروں کو کھو دیا۔
انہوں نے اس پاکستان میں سیلاب ایک خوف ناک سانحہ ہے، جس کے متاثرین سے دلی ہمدردی ہے۔