موبائل فون صارفین کی شکایت پر وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اقدام

آئی ایم ایف کی مخالفت مسترد، حکومت کا اہم شعبوں میں سبسڈی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے موبائل فون صارفین کی شکایت پر بڑا اقدام اٹھا لیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین کے ڈیٹا کے تحفظ کیلئے عملی اقدامات کا نفاذ شروع کردیا ہے۔

پی ٹی اے کا فوری طور پر کرپٹو کرنسی ویب سائٹس بلاک نہ کرنے کا فیصلہ

ہم نیوز نے اس ضمن میں اسٹریٹجک ریفارمز کے سربراہ سلمان صوفی کے حوالے سے بتایا ہے کہ جون کے آخر تک تمام تکنیکی ضابطے مکمل کر لئے جائیں گے۔

سربراہ اسٹریٹجک ریفارمزسلمان صوفی کے مطابق تشہیری میسیجز وصول کرنے یا ان پر پابندی لگانے کا مکمل اختیار صارف کو فراہم کیا جائے گا۔

پی ٹی اے کیجانب سے موبائل فون صارفین کیلئے اچھی خبر

ہم نیوز کے مطابق اس ضمن میں سلمان صوفی ںے بتایا کہ حکومت سنجیدگی سے صارفین کے ڈیٹا کے تحفظ کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے، صارفین کا ڈیٹا بغیر اجازت تشہیری کمپنیوں کو فراہم کرنے پر جرمانہ عائد کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں