سابق بیورو کریٹ احد چیمہ وزیر اعظم کے مشیر مقرر

Ahad Cheema

الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ نگراں وزیراعظم کے اہم مشیرکو ہٹانے کا حکم


‏اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق بیوروکریٹ احد خان چیمہ کی وزیراعظم کے مشیر کے طور پر تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔

سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ سمیت 10 ملزمان بری

ہم نیوز کے مطابق احد خان چیمہ کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 93 (1) کے تحت وزیراعظم میاں شہباز شریف کی ایڈوائس پر دی گئی ہے۔

سپریم کورٹ کا احد چیمہ سے اضافی تنخواہ واپس لینے کا حکم

واضح رہے کہ احد خان چیمہ نے گزشتہ دنوں سرکاری ملازمت سے استعفیٰ دے دیا تھا اور وزیراعظم میاں شہباز شریف نے ان کا استعفیٰ منظور کر لیا تھا۔ احد چیمہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس میں گریڈ 20 کے افسر رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں