ملالہ یوسفزئی نے گریجوایشن مکمل کر لی

بھارت: حجاب والی طالبات کو اسکول میں داخلے سے روکنا خوفناک ہے، ملالہ

پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے گریجوایشن مکمل کر لی۔ 

24 سالہ ملالہ یوسفزئی نے یونیورسٹی آف آکسفورڈ سے سیاسیات، معاشیات اور فلسفے میں گریجوایشن کی ڈگری حاصل کی ہے۔

ملالہ یوسفزئی کے والد ضیا الدین یوسفزئی نے ان کی گریجواشن کے موقع پر بنائی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ہیں۔

 

تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملالہ یوسفزئی کے ساتھ ان کے والدین اور شوہر بھی موجود ہیں۔


متعلقہ خبریں