امریکہ نے حزب اللہ پر پابندی لگا دی


واشنگٹن: امریکا نے حزب اللہ پر بھی پابندیاں لگا دیں، پابندیاں حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ پر لگائی گئیں.

گذشتہ روز امریکہ نے ایران کے مرکزی بنک اور عراق کے اسلامک بنک پر بھی ایران کے انقلابی گارڈز اور حزب اللہ سے روابط کے الزام میں پابندیاں عائد کر دی تھیں۔


متعلقہ خبریں