ننھی بطخ کی سرخ جوتے پہنے میراتھن ریس میں انٹری


نیویارک میراتھن ریس میں ایتھلیٹس کے ساتھ ریس میں ایک بطخ نے بھی حصّہ لیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک چھوٹی سی رنکل نامی بطخ نیویارک میراتھن ریس میں ایتھلیٹس کے ہمراہ دوڑ لگاتی ہوئی نظر آرہی ہے۔

یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ “رنکل نے نیو یارک میراتھن میں دوڑ لگائی”

پوسٹ کیپشن میں مزید لکھا گیا کہ “اگلے سال یہ اس سے بھی اچھا پرفارم کرے گی۔”

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Wrinkle ? 宙紋✨ (@seducktive)

انسٹاگرام پوسٹ میں میراتھن ریس میں حصّہ لینے پر بطخ کو سراہنے والے انسانوں کا شکریہ بھی ادا کیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں