ایک اور اچھی خبر، وزیراعظم کا پیغام

کابینہ ڈویژن نے عمران خان کو بطور وزیراعظم ڈی نوٹیفائی کردیا

اسلام آباد: وزیراعطم عمران خان نے کہا ہے کہ ایف بی آر نے اپنا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کامیابی کے ساتھ شروع کردیا ہے۔

قبضہ شدہ زمین واگزار کرانے کیلیے قانون کا سختی سے نفاذ کیا جائے، وزیراعظم

ہم نیوز کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم سے جعل سازی روکنے میں مدد ملے گی۔


وزیراعظم عمران خان نے اپنے بیان میں کہا کہ ٹریک اور ٹریس سسٹم آمدنی کو بڑھانے اور معیشت کو ڈیجیٹل بنانے میں معاون و مددگار ثابت ہو گا۔

کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کر رہے ہیں، ہتھیار ڈالیں، معاف کردینگے،عمران خان

ہم نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان ںے کہا کہ تمام اقدامات مؤثر اور شفاف حکمرانی کی جانب ہیں۔


متعلقہ خبریں