شہباز شریف خدا کے لیے باقی کچھ نہ پڑھیں اخبار ہی پڑھ لیا کریں، فواد چودھری

علمائے کرام بتائیں کہ شہدا کا خون کس کے سر پر ہے؟ فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ شہباز شریف خدا کے لیے باقی کچھ نہ پڑھیں اخبار ہی پڑھ لیا کریں۔

جعلی خبروں پر پابندی لگانی ہے تو ابتدا پی ٹی آئی اور فواد چودھری سے کریں، رانا ثنا اللہ

پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ شہباز شریف کی قابلیت کا اندازہ اس سے لگالیں کہ موصوف کہہ رہے ہیں کہ ہم قانون کے خاتمے تک کیمپ میں بیٹھیں گے۔

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: اپوزیشن کا شور شرابہ، ایوان سے واک آؤٹ

فواد چودھری نے استفسار کیا کہ ابھی تک کوئی قانون بنا ہی نہیں تو ختم کیسے ہو گا؟

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: صحافیوں کیلیے پریس گیلری بند، پی آر اے کا احتجاج و دھرنا

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے اپنے بیان میں کہا کہ کیسے کیسے تحفے اس ملک میں لیڈر ہیں۔


متعلقہ خبریں