امریکہ: دو طیارے فضا میں ٹکرا گئے

امریکہ: دو طیارے فضا میں ٹکرا گئے

ڈینور: امریکہ میں دو طیارے فضا میں ٹکرا گئے ہیں۔ ابتدائی اطلاع کے مطابق ٹکرانے والا ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے جب کہ دوسرے کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔

اے ٹی آر طیارہ حادثہ کیس، سرکاری رپورٹ عدالت میں چیلنج

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈینور کے قریب جب دو طیارے فضا میں ٹکرائے تو ایک گر کر تباہ ہو گیا جب کہ دوسرا ایئرپورٹ پہ لینڈ کرنے میں کامیاب ہو گیا۔

جنوبی کوریا نے جدید ترین لڑاکا طیارہ متعارف کرا دیا

ایئر پورٹ حکام کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ اطلاع کے مطابق  دونوں طیارے ڈینور ائیرپورٹ سے سلیدا ائیرپورٹ جا رہے تھے۔ حکام کے مطابق حادثہ اسٹیٹ پارک کے اوپر پیش آیا تھا۔


متعلقہ خبریں