پنجاب میں 2 ہفتوں کے مکمل لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز


وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کی زیر صدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر 2 ہفتے کا مکمل لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز پر غور کیا گیا۔

اجلاس میں تجویز دی گئی کہ پہلے مرحلے میں 7 اضلاع میں لاک ڈاوَن کیا جائے۔

ذرائع کے مطابق لاک ڈاوَن مکمل لگانے کی حتمی منظوری نہیں ہوئی، فیصلہ کابینہ کرے گی۔


متعلقہ خبریں