وزیراعظم عمران خان کی طبعیت بہتر، دوبارہ کام شروع کرنے کا مشورہ

کالعدم ٹی ایل پی کا معاملہ، سمری وزیر اعظم کو ارسال

فوٹو: فائل


معاون خصوصی برائے صحت فیصل سلطان نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کورونا سے صحت یاب ہو رہے اور ان کی لیب رپورٹس بھی مستحکم ہیں۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ آئندہ چند دنوں میں دوبارہ کام شروع کر سکتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کو مشورہ قومی و بین الاقوامی گائیڈ لائینز کے مطابق دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں