سیاح اب برفیلے ہوٹل کے مزے لیں گے

برفیلا ہوٹل شائقین کےلیے کھل گیا

فوٹو: فائل


سرمائی سیاحت کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری، کینیڈا کا برفیلا ہوٹل شائقین کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

ہوٹل انتظامیہ نے ہوٹل کی 2021 ورژن کی خوبصورت تصاویر جاری کر دیں، ہوٹل میں لگے برف کے خوبصورت فن پارے اور مجسمے دیکھنے والوں کا خون منجمند کردیتے ہیں۔

Canada's incredible ice hotel, Hôtel de Glace, is built and rebuilt each year using snow and ice. Pictured is the 21st version of the hotel

سال 2021 کے سیزن کےلیے کینیڈا کے برفیلے ہوٹل میں دلکشن تبدیلیاں لائی گئی ہیں، ہوٹل میں منجمند فن پاروں اور مجسموں کی سیر دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیتا ہے۔

The hotel is the only one of its kind in North America. It is located at the Village Vacances Valcartier in Quebec. Pictured is the incredible grand hall

برفیلے ہوٹل میں شادی بیاہ کی تقریب کے لیے برف سے ایک خوبصورت ہال بھی تراشا گیا ہے جس میں برف کے شاندار فن پارے رکھے گئے ہیں۔

This incredible image shows the ice hotel's beautiful chapel for 2021, where couples can get married

ہوٹل میں لگے برف کے خوبصورت فن پارے اور مجسمے دیکھنے والوں کا دل موہ لیتے ہیں۔ 

ہوٹل ڈی گلیس  2001  میں پہلی بار کھولا گیا اور اب تک 20 لاکھ افراد یہاں کا وزٹ کرچکے ہیں جب کہ 70 ہزار افراد منجمند ہوٹل میں قیام بھی کرچکے ہیں۔


متعلقہ خبریں