جوبائیڈن نے پاکستانی نژاد کو ماحولیات کا ڈپٹی مشیر مقرر کر دیا

فائل فوٹو


واشنگٹن: نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے پاکستانی نژاد کو ماحولیات کا ڈپٹی مشیر مقرر کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے موحولیات سے متعلق اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا اور پاکستانی نژاد علی زیدی کو موحولیات کا ڈپٹی مشیر مقرر کر دیا۔

امریکی نو منتخب صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ کو موحولیاتی تبدیلی کے باعث بحران کا سامنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اغوا کاروں کا بچے کو رہا کرنے کیلئے بٹ کوائن کرنسی میں تاوان کا مطالبہ


متعلقہ خبریں