پنجاب: سرکاری و نجی اسکول شیڈول کے مطابق کھلے رہیں گے، مراد راس


لاہور: پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ صوبے کے تمام نجی و سرکاری اسکول جاری کردہ شیڈول کے مطابق کھلے رہیں گے۔

تعلیمی ادارے 15 اکتوبر سے بند ہونے والی خبریں غلط اور جعلی ہیں، شفقت محمود

ہم نیوز کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے کہا کہ 15 اکتوبرسے اسکول بند کرنے کی خبریں مکمل طور پر جھوٹی اوربے بنیاد ہیں۔

قائداعظم یونیورسٹی: الحاق شدہ کالجوں کے کل سے ہونے والے امتحانات مؤخر

ڈاکٹرمراد راس نے عوام الناس سے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے جاری کردہ ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔

اسلام آباد: تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز میں اضافہ

ہم نیوز کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے خبردار کیا ہے کہ حفاظتی انتظامات پر عمل درآمد میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔


متعلقہ خبریں