حکومت سندھ نے شب برات کے اجتماعات پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

شب برات عقیدت و احترام کیساتھ آج منائی جائے گی

فائل فوٹو


کراچی: کورونا وائرس کے پیش نظر محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے بھر میں شب برات کےاجتماعات پرپابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہر قسم کے مذہبی اجتماعات کے انعقاد پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: سندھ حکومت نے کورونا ایمرجنسی فنڈ کی تفصیلات جاری کردیں

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تدفین اور نمازجنازہ کے لیے مقامی ایس ایچ او سے اجازت لینا ہوگی۔ شب برات کے موقع پرقبرستان مکمل طورپربند رہیں گے۔


متعلقہ خبریں