بیلجیئم میں کورونا سے 12 سالہ بچی انتقال کرگئی


برسلز: بیلجیئم میں کورونا وائرس سے متاثرہ 12 سالہ بچی انتقال کرگئی۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق  بیلجیئم میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے 192 مریض ہلاک ہوئے ہیں۔ بیلجیئم میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 876 ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں: کوروناوائرس سے دنیا میں37815 افراد ہلاک

خبر رساں ایجنسی کے مطابق بیلجیئم میں کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 12 ہزار800 سے زائد  ہوگئی ہے۔


متعلقہ خبریں