جواد احمد کا گیت کے ذریعے ڈاکٹروں، پیرامیڈیکل اسٹاف کو خراج تحسین


اسلام آباد: نامور پاکستانی گلوگار جواد احمد نے کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کو گانا گاکر خراج تحسین پیش کیا ہے۔

مقبول پاکستانی گلوکار نے ”تم مسیحا ہو اس قوم کے، ہمیں تم سے پیار ہے” گاکر ڈاکٹروں، نرسز اور دیگر پیرامیڈیکل اسٹاف کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ جواد احمد نے سوشل میڈیا پر گانا گاکرڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

مزید پڑھیں: کورونا وائرس کے سبب انڈیاناپولس 500 میل ریس ملتوی

جواد احمد نے پنجابی میں گائے ہوئے گانے میں مشکل گھڑی میں کام کرنے والے ڈاکٹروں، نرسز، پیرامیڈیکل اسٹاف اور صحت کے شعبے میں کام کرنے والےدیگر لوگوں کے حوصلے اور جرات کو سلام پیش کیا ہے۔


متعلقہ خبریں