وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کورونا میں مبتلا

فوٹو: فائل


کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کورونا وائرس کی بیماری میں مبتلا ہو گئے ہیں۔

اس ضمن میں انہوں نے بتایا کہ گزشتہ روزکوروناکاٹیسٹ کروایاجس کی رپورٹ مثبت آئی ہے اور اس لیے میں نے خود کو الگ کر لیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ خود کوصحت مند محسوس کر رہاہ وں،مجھےکھانسی،نزلہ اورزکام نہیں ہے۔

انہوں نے بتایا کہ میں گھرسےبیٹھ کرتمام ذمہ داریاں اداکرتارہوں گا،مجھ سےملنےوالےلوگ بھی احتیاطی تدابیراختیارکریں۔

ان کا کہنا تھا کہ اگرکسی کولگتاہےہےتواپناٹیسٹ کروائیں،مجھےجسم میں کوئی درد نہیں،بالکل فٹ محسوس کررہاہوں۔


متعلقہ خبریں