سونے کی قیمت میں 700 روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت gold

فائل فوٹو


کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں 700 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد یہ 87300 روپے فی تولہ میں فروخت ہورہا ہے۔

ہم نیوز کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے کے اضافہ سے 74845 روپے کا ہو گیا۔

اسی طرح مقامی مارکیٹ میں چاندی 1130 روپے فی تولہ میں فروخت ہورہی ہے۔

دوسری جانب بین االاقوامی مارکیٹ میں سونا 16 ڈالر اضافہ سے 1505 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا۔


متعلقہ خبریں