سونے کی قیمت برقرار

سونا (gold)

کراچی: سونے کی قیمت میں آج کوئی کمی یا اضافہ نہیں ہوا۔ سونے کی قیمت گزشتہ روز کی قیمتوں پر ہی برقرار رہے۔

صرافہ مارکیٹ کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں آج کوئی اضافہ یا کمی نہیں ہوئی جس کے بعد سونے کی قیمت 89 ہزار روپے فی تولہ پر ہی برقرار ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت میں بھی کوئی اضافہ ریکارڈ نہیں کیا گیا اور 10 گرام سونے کی قیمت 76 ہزار 303 روپے کی سطح پر برقرار رہے۔

یہ بھی پڑھیں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا جبکہ 3 ستمبر کو بھی سونے کی قیمت گزشتہ روز کی قیمت پر برقرار رہی تھی۔


متعلقہ خبریں