خواجہ سرا کو اہم ادارے میں ملازمت مل گئی

خواجہ سرا کو اہم ادارے میں ملازمت مل گئی

اسلام آباد : بیت المال پاکستان میں خواجہ سرا کو نائب قاصد کی ملازمت دے دی گئی۔

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر ایک ٹوئٹ کے ذریعے پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ نے بتایا کہ بیت المال میں خواجہ سرا فیصل کو ملازمت دے دی گئی ہے، اس کی تعلیمی قابلیت میٹرک ہے۔

محکمہ اطلاعات نے فیصل کی ملازمت کا خیرمقدم بھی کیا۔

یہ بھی پڑھیں : کیفٹیریا چلانے والا باہمت خواجہ سرا

 

 


متعلقہ خبریں