دورہ سعودی عرب، عمران خان کی روضہ رسولﷺ پر حاضری


ریاض: وزیر اعظم عمران خان روضہ رسولﷺ میں حاضری دی جبکہ مسجد نبوی کے اندر نوافل اور نمازِ عصر ادا کی۔

اس سے قبل وزیراعظم تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچے جہاں وہ 14ویں اسلامی سربراہی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

اجلاس 31 مئی کو خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود کی سربراہی میں منعقد ہوگا۔


متعلقہ خبریں