وزیراعظم عمران خان افواج پاکستان کے سربراہان کے ساتھ جے ایف 17 کی پرواز کا مشاہدہ کرتے ہوئےصدر پاکستان عارف علوی کی یوم پاکستان کی تقریب میں آمدیوم پاکستان کے مہمان خصوصی ملائشین وزیراعظم مہاتیر محمد کی تقریب میں آمدپاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ پاک فضائیہ کے سربراہ کے ہمراہ یوم پاکستان کی تقریب میں ایئر شو دیکھتے ہوئےیوم پاکستان کے موقع پر صدر مملکت عارف علوی پریڈ کا معائنہ کرتے ہوئےپاک فوج کے کمانڈوز کے بوٹوں کی تھاپ دشمن کے دلوں میں رعب ڈالتے ہوئےیوم پاکستان کے موقع پر پاک فوج کا خواتین دستہ پریڈ کرتے ہوئےملیشیا کے وزیراعظم کی یوم پاکستان کے موقع پر تشریف آوری کا ایک منظرسمندروں میں دشمنوں کے حربوں کو ناکام بنانے والی پاک بحریہ کا ایک دستہ یوم پاکستان کے موقع پر پریڈ کرتے ہوئےترکی کا جٹ طیارہ پاکستان کی فضا میں اڑان بھرتا ہو پاک ترک دوستی کی ایک مثالال خالد ٹینک یوم پاکستان کے موقع پرپاک چین دوستی زندہ باد، چین کے جٹ طیاروں کا یوم پاکستان کے موقع پر اپنی صلاحیتوں کا حسین مظاہرہکوبرا ہیلی کاپٹر سے لٹکے ہوئے یہ شیر جوان پاکستان کا جھنڈا پکڑے اپنے فن کا مظاہر ہ کرتے ہوئے