گورگھ ہل کاخوبصورت منظرگورکھ ہل اسٹیشن کی سرد رات اور تاروں بھرا آسمان نظر پڑے تو ہٹتی نہیںبادلوں میں چھپے پہاڑوں کا دلکش منظرگورکھ ہل کا پرخطر راستہ، جو 4ویل سواری کے بنا پار کرنا ممکن نہیںگورکھ ہل کا شام کا پر کشش منظرگورکھ ہل:غروب آفتاب کا دلفریب منظرگورکھ ہل سے متصل ٹھنڈے اور میٹھے پانی کا اینگڑ چشمہگورکھ ہل سے متصل پہاڑوں کے دامن میں موجود اینگڑ چشمے کا دلکش منظرگورکھ ہل سے متصل گاج ندی کا دلکش منظرگورکھ ہل اسٹیشن سے دکھائی دینے والا سندھ اور بلوچستان کا پہاڑی سلسلہگورکھ ہل اسٹیشن: سندھ اور بلوچستان کی پہاڑی سرحدگورکھ ہل اسٹیشن: غروب آفتاب کا حسین منظر