سارہ احمد چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب کی چیئرپرسن مقرر


لاہور: تحریک انصاف کی رہنما سارہ احمد کو چائلڈ پروٹیکشن بیوروپنجاب کی چیئرپرسن تعینات کردیا گیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے سارہ احمد کی بطور چیئرپرسن تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ سارہ احمد تحریک انصاف کی مرکزی خاتون رہنما ہیں۔ سارہ احمد آج اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گی۔ سارہ احمد سے پہلے مسلم لیگ نواز کی صبا صادق  اس  عہدے پر تعینات تھیں

 


متعلقہ خبریں