فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں تقرری و تبادلے

فائل فوٹو


اسلام آباد:  فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے تقرروتبادلہ کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں گریڈ 17 سے گریڈ 21 تک کے افسروں کے تبادلے کر دیئے گئے ہیں۔

20 گریڈ کے افسر ارشد حسین کا تبادلہ کمشنر ریجنل ٹیکس آفس فیصل آباد سے کمشنران لینڈ ریونیو لاہور کردیا گیا ہے۔ اسی طرح شکیل احمد کو کمشنر ٹیکس دہندگان اسلام آباد سے کمشنر ان لینڈ ریونیو کراچی مقرر کردیا گیا ہے۔

اسی طرح 20 سے 21 گریڈ کے افسروں  کا بھی تبادلہ کیا گیا ہے۔

[embeddoc url=”https://urduhumnews.wpengine.com/wp-content/uploads/2018/11/2117-IR-I-201811152018_82347_PM-1.pdf” download=”all”]

بی ایس 21 گریڈ کی افسر شاہ بانو جی ایم خان کو کمشنرٹیکس یونٹ کراچی سے ڈائریکٹر جنرل فیڈرل بورڈ آف ریونیو اسلام آباد بنا دیا گیا ہے جبکہ بی ایس گریڈ کے افسر ڈاکٹر شفقت حسین کو کمشنر ریجنل ٹیکس آفس حیدرآباد سے کمشنران لینڈ ریونیو ٹیکس یونٹ کراچی بنا دیا گیا ہے۔

[embeddoc url=”https://urduhumnews.wpengine.com/wp-content/uploads/2018/11/2118-IR-I-201811152018_82523_PM-2.pdf” download=”all”]

اسی طرح بی ایس گریڈ 17 سے لے کر گریڈ 21 تک کے افسروں کے تبادلے کر دیئے گئے ہیں۔


متعلقہ خبریں