آئی سی سی کا بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ نہ ہونے کی صورت میں متبادل پلان کا عندیہ

ہمیں امید ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ پلان کے مطابق بھارت میں ہو گا، ایسا نہ ہونے کی صورت میں ہمارے پاس متبادل پلان بھی موجود ہیں۔

کم کارڈیشین ویسٹ بھی ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل

امریکی ٹی وی ریئلٹی سٹار کی مجموعی دولت ایک ارب ڈالر تک پہنچ گئی

تیسرا ون ڈے، حسن علی کے ایک اوور میں 4 چھکے

جنوبی افریقہ کے خلاف فیصلہ کن میچ میں حسن علی نے اننگز کے 48 ویں اوور میں چار چھکے لگا

کیا جہانگیر ترین پی ٹی آئی چھوڑ رہے ہیں؟ اندرونی کہانی سامنے آ گئی

پی ٹی آئی سے پرانی وابستگی ہے، پارٹی چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں، جہانگیر ترین ذرائع

بختاور زرداری بھی کورونا میں مبتلا

لوگ کورونا سے بچاؤ کے لیے ویکسی نیشن ضرور کرائیں، بختاور زرداری

روسی صدر کوکورونا وائرس سے کیسے محفوظ رکھا جا رہا ہے

ولادیمیرپیوتن دنیا کے طاقتورترین رہنماؤں میں سے ایک ہیں اور ان کو کورونا وائرس سے بچانے کیلئےخصوصی اقدامات کیے جاتے ہیں

فیفا نے پاکستان کی رکنیت معطل کر دی

فیفا نے پی ایف ایف ہیڈ کوارٹر پر مبینہ قبضے کی وجہ سے پاکستان کی رکنیت معطل کی ہے۔

جھیل کے پانی میں پراسرار دائرے کی حرکت

جھیل کے کنارے پر کھڑے شکاری نے رات کو پانی میں چلتا ہوا پُراسرار دائرہ دیکھا۔

زہریلے کھانے اور گیس شناخت کرنے والا قلم تیار

قلم کی نب زہریلے کھانے اور گیس کی موجودگی پر اپنا رنگ بدل لیتی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز