بھارتی اداکارہ پر نا معلوم افراد کا حملہ، زخمی ہو گئیں

بالی ووڈ ہدایت کار انوراگ کشیپ پر الزام لگانے والی پائل گھوش کو لوہے کی راڈ سے زخمی کیا گیا ہے۔

افغانستان سے اسمگل ہونے والی 445 ارب روپے مالیت کی ہیروئن پکڑی گئی

گجرات کی بندرگاہ پر 2700 کلوگرام ہیروئن ضبط کی ہے جس کی مالیت دو ارب 70 کروڑ امریکی ڈالر بتائی جا رہی ہے۔

خاتون گھڑ سوار کی دردناک موت

خاتون کی دردناک موت کا واقعہ گھوڑوں کی عالمی ریس میں پیش آیا۔

حرام ہے کہ مریم نواز نے ایک لفظ انگلینڈ ٹیم پر کہا ہو، شہباز گل

اگر ہیلی کاپٹر کے استعمال پر کسی نے جیل جانا ہے تو وہ شریفوں کا پورا ٹبر ہے۔

بختاور بھٹو کا بلاول کو سالگرہ پر یادگار تحفہ

محترمہ بینظیر بھٹو اور پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کے بیٹے، بلاول بھٹو زرداری کی آج 33 ویں سالگرہ ہے۔

اداکارہ آمنہ شیخ ایک بار پھر ماں بن گئیں

بچے کی پیدائش کی تصدیق کیے جانے کے بعد کئی شوبز شخصیات اور مداحوں نے آمنہ شیخ کو مبارک باد پیش کی۔

پاکستان کو تنہا کرنے کی عالمی سازش ہو رہی ہے، گورنر سندھ

پاکستان کی کرکٹ کو ختم کرنا بھارت کا پرانا خواب ہے، عمران اسماعیل کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

یونیورس باس کرس گیل کا ’’پنجابی ڈیڈی‘‘

اپنے چھکوں، چوکوں سے بولرز کے چھکے چھڑا دینے والے ویسٹ انڈین بیٹس مین کرس گیل نے اپنی 42 ویں سالگرہ کے موقع پر نیا گانا جاری کیا ہے۔

شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا رہائی کے بعد رو پڑے

اداکارہ کے شوہر کو 50 ہزار بھارتی روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے

اسپین میں آتش فشاں سے تباہی، جزیرے میں ریڈ الرٹ جاری

جزیرے میں 100 سے زائد گھر تباہ اور 5 ہزار سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور ہوگئے

ٹاپ اسٹوریز