نئی رینکنگ میں آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک ایک درجہ بہتری کے ساتھ دنیا کے دوسرے بہترین ٹیسٹ بولر بن گئے ہیں
کرکٹ
آسٹریلیا اور سری لنکا کے خلاف طے شدہ ٹیسٹ سیریز کے باعث جنوری اور فروری میں شیڈول انتہائی مصروف ہے
جہاں پاکستان اور جنوبی افریقا کے خلاف طویل سیریز ہوں گی، وہیں بنگلادیش اور سری لنکا کے خلاف محض ایک ایک ٹیسٹ میچ پر مشتمل مختصر سیریز بھی رکھی جائیں گی
شیڈول کے مطابق تمام میچز ڈے اینڈ نائٹ ہوں گے جو مقامی وقت کے مطابق شام 4:30 بجے شروع ہوں گے، ٹاس کا وقت شام 4 بجے مقرر
ماضی میں کھلاڑیوں اور ان کی پارٹنرز کے درمیان تلخیاں پولیس شکایات تک بھی پہنچ چکی ہیں، بورڈ حکام
پی ایس ایل کے اہم مرحلے پر کھلاڑیوں کو نظم و ضبط برقرار رکھنے کی سخت ہدایات دی گئی تھیں
رواں سیزن میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی، ٹیم اب تک کھیلے گئے 6 میچز میں سے صرف 2 میں ہی کامیابی حاصل کر سکی
ٹورنامنٹ کے گروپ اسٹیج میں ہر فتح پر ٹیم کو 31 ہزار 154 ڈالرز ملیں گے
بورڈ کی جانب سے خالی آسامیوں کے لیے اہل اور تجربہ کار امیدواروں سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں