خیبر پختونخوا میں کورونا سے مزید 6 افراد جاں بحق

صوبے میں کورونا سےانتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 1186 ہو گئی ہے جب کہ وبا سےمتاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 33 ہزار 724 تک پہنچ چکی ہے۔

سندھ میں کورونا سے مزید 10 افراد جاں بحق

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 19 ہزار389 ہوگئی وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ

پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن نافذ، مارکیٹیں 9 نو روز کیلیے بند

لاہور میں سخت لاک ڈاؤن کیاجائے گا اور عید قربان پر ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایاجائے گا

پنجاب: اسمارٹ لاک ڈاؤن کے آغاز پر وزیراعلیٰ کا پروٹوکول کے بغیر دورہ

9 روزہ لاک ڈاؤن کا نوٹی فکیشن جاری کرکے حکومت نے تاجروں پر شب خون مارا ہے، نعیم میر سیکریٹری جنرل انجمن تاجران

خیبرپختونخوا :کورونا سے مزید 2 افراد جاں بحق، 177متاثر

صوبے میں کورونا سےانتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 1178 ہو گئی ہے جب کہ وبا سےمتاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 33397 تک پہنچ چکی ہے۔

پنجاب میں عیدالضحیٰ کے موقع پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کی منظوری

مویشی منڈیوں کے اوقات کار بڑھانے کا اختیار ڈپٹی کمشنرز کو تفویض کر دیا گیا۔

وبائی امراض کے ماہر ڈاکٹرانتھونی فاؤچی پر کورونا وائرس تیار کرنے کا الزام

امریکی سائنسدان ڈاکٹرجوڈی میکووٹس کے انٹرویو نے امریکہ میں نیا ہنگامہ کھڑا کردیا ہے

خیبر پختونخوا :کورونا سے 6 افراد جاں بحق، 149متاثر

صوبے میں کورونا سے اموات کی تعداد 1176 ہو گئی ہے جبکہ وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 33 ہزار220 تک پہنچ چکی ہے۔

امریکی سائنسدان انتھونی فاوچی دسمبر تک کورونا ویکسین آنے کیلیے پرامید 

2021 کے کچھ  ماہ بعد کورونا ویکسین وسیع  پیمانے پر دستیاب ہوگی، انتھونی فاوچی

خیبر پختونخوا :کورونا سے ایک شخص جاں بحق، 173متاثر

صوبے میں کورونا سے اموات کی تعداد 1170 ہو گئی ہے جبکہ وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 33 ہزار71 تک پہنچ چکی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز