امریکا کے ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ

امریکا پر ڈیفالٹ ہونے کی صورت میں گہرے طویل المعیاداثرات مرتب ہو سکتے ہیں ۔

سابق آسٹریلوی کپتان انتقال کر گئے

پوری کرکٹ کمیونٹی برائن کی بے حدعزت اور احترام کرتی تھی، سربراہ سی اے نک ہاکلے

ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری

مستقل اورکنٹریکٹ ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ ملے گا۔

کس سیاستدان کے کتنے فالورز؟ عمران خان بازی لے گئے

پاکستان کے بیشتر سیاستدان اس وقت ٹوئٹرپر بہت زیادہ متحرک ہیں

چوریوں کا حساب مانگا تو عمران خان نے پورے ملک کو آگ لگا دی، مریم نواز

غلامی سے آزادی کی باری آئی تو منہ پر کالی بالٹی چڑھالی ، عمران خان کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ مکافات عمل ہے۔

ٹک ٹاک بنانے والے طلبا کو فیل کرنے کا فیصلہ

صوبائی وزیر نے امتحانی مراکز میں موبائل فون سمگل کرنے والے طلباء کے خلاف کارروائی کی ضرورت پر زور دیا۔ 

پانی اور بجلی کے بلوں میں رعایت کا اعلان

مالی مسائل کا سامنا کرنے والے کسانوں کو پانی اور بجلی کی مد میں رعایت دی جائے۔

سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں

ٹاپ اسٹوریز