فواد چودھری نے 15 سال کے سیاسی سفر میں چوتھی پارٹی چھوڑ دی

فواد چودھری نے کچھ عرصہ ٹی وی پروگرام کی میزبانی بھی کی تھی۔

اسد عمر کا پاکستان تحریک انصاف نہ چھوڑنے کا اعلان

سیکرٹری جنرل کے عہدے اور کور کمیٹی سے استعفیٰ دیدیا

گلگت بلتستان میں کل 25 مئی کو چھٹی کا اعلان

ضلعی انتظامیہ ، ریسکیو اور محکمہ صحت کے حکام کل اپنی اپنی ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔

آخر کار سفر اختتام کو پہنچا، عمران خان سے راہیں جدا کرنے پر حبا فواد کا ردعمل

فواد چودھری نے پی ٹی آئی  سے علیحدگی اختیار کرنے اور سیاست سے وقفہ لینے کا اعلان کیا ہے۔

اسدعمر کو جیل سے رہا کردیا گیا

پی ٹی آئی رہنما کی کچھ دیر بعد پریس کانفرنس بھی متوقع

بابر اعظم کی اسپورٹس بائیک چلاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ویڈیو پوسٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بابر اعظم سرخ رنگ کی اسپورٹس بائیک چلا رہے ہیں۔

ویسٹ انڈیز کے بلے باز ڈیون تھامس میچ فکسنگ کے الزام میں معطل

کرکٹر اینٹی کرپشن حکام کے ساتھ تعاون نہیں کررہے، آئی سی سی

اگر وہ چاہتے ہیں کہ مجھے نکال دیں تو پاکستان کیلئے تیار ہوں، عمران خان

فوری الیکشن کے لیے2اسمبلیاں تحلیل کیں،آئین کےتحت 90روز میں انتخابات ہونے تھے۔

خیبرپختونخوا، فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث 16 ملزمان کے کیسز فوجی عدالتوں میں چلیں گے

اب تک 16 ملزمان کے کیسز کو فوجی عدالتوں میں چلانے کی منظوری ملی ہے، سرکاری حکام

’’شاہ محمود قریشی نئی جماعت کی سربراہی کریں گے‘‘

شاہ محمود نئی جماعت کیساتھ کام کریں گے تو اس پر کسی کو اعتراض نہیں ہوگا، اس کی مثال ایم کیو ایم پاکستان ہے۔

ٹاپ اسٹوریز