کس سیاستدان کے کتنے فالورز؟ عمران خان بازی لے گئے

پاکستان کے بیشتر سیاستدان اس وقت ٹوئٹرپر بہت زیادہ متحرک ہیں

چوریوں کا حساب مانگا تو عمران خان نے پورے ملک کو آگ لگا دی، مریم نواز

غلامی سے آزادی کی باری آئی تو منہ پر کالی بالٹی چڑھالی ، عمران خان کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ مکافات عمل ہے۔

ٹک ٹاک بنانے والے طلبا کو فیل کرنے کا فیصلہ

صوبائی وزیر نے امتحانی مراکز میں موبائل فون سمگل کرنے والے طلباء کے خلاف کارروائی کی ضرورت پر زور دیا۔ 

پانی اور بجلی کے بلوں میں رعایت کا اعلان

مالی مسائل کا سامنا کرنے والے کسانوں کو پانی اور بجلی کی مد میں رعایت دی جائے۔

سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں

بجٹ، حکومت کا سپر ٹیکس جاری رکھنے کا فیصلہ

گاڑیوں، مشروبات، کیمیکل، فرٹیلائزر، اسٹیل اور سیمنٹ سیکٹر پر سُپر ٹیکس عائد ہوگا۔

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

تعطیلات سٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق دی جا رہی ہیں، سیکرٹری تعلیم

شدید گرمی کیلئے ہوجائیں تیار ،محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی

شہریوں نے گرمی سے بچنے کیلئے ٹھنڈے مشروبات کا استعمال بڑھا دیا

اپنے ساتھ زیادتی برداشت کی لیکن ملک کے ساتھ ناقابل برداشت ہے، اجمل وزیر

پی ٹی آئی کے سابق مشیر اطلاعات خیبرپختونخواکا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

عمران خان کی امریکہ سے مدد کی اپیل، مبینہ آڈیو سامنے آ گئی

تحریک عدم اعتماد کی سیاسی ناکامی کا پورا ملبہ سابقہ آرمی چیف پر ڈال دیا

ٹاپ اسٹوریز