محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک کے مختلف حصوں میں گرمی معمول سے 2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔
پری مون سون بارشیں کب سے شروع ہونگی؟ماہر موسمیات نے بتا دیا
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق جون سے قبل ہی گرمی معمول سے زیادہ ہونے کی پیش گوئی سامنے آ گئی، بیشتر میدانی علاقے گرمی میں اضافے کی لپیٹ میں رہیں گے۔
مئی کا پورا مہینہ کیسا گزرے گا؟ محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی
صوبہ بلوچستان میں بھی موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے تاہم چند اضلاع میں جھکڑ اور آندھی کا بھی امکان ہے۔
شہریوں نے گرمی سے بچنے کیلئے ٹھنڈے مشروبات کا استعمال بڑھا دیا ہے ۔