وفاقی بجٹ میں پرائز بانڈز پر 5 فیصد اضافی ٹیکس لگانے کی تجویز

بجٹ میں شرح منافع پر بھی ٹیکسوں میں 5 فیصد اضافے کی تجویز

نواز شریف سب سے پاور فل ہیں، آصف زرداری کمال کے سیاستدان ہیں، اعتزاز احسن

لاہور پولیس نے 9 مئی کے واقعات کی مانیٹرنگ لائن تو جاری کی لیکن وہ خود کہاں تھی؟ ممتاز قانون دان اور پی پی رہنما کا استفسار

محمد رضوان کی نیویارک کی سڑک پر نماز پڑھتے ویڈیو وائرل

نیویارک میں موجود محمد رضوان اور بابر اعظم اس دوران سوشل میڈیا پر اپنی تصویریں بھی اپلوڈ کر رہے ہیں۔

9مئی کو فوج کیخلاف بغاوت کا منصوبہ تھا ، فیاض الحسن چوہان کا الزام

پاک فوج کا چین آف کمانڈ بہت مضبوط ہے جس نے اس سازش کو ناکام بنایا

دودھ پر ٹیکس لگانے کی تیاریاں

حکومت آئندہ بجٹ میں پیک شدہ دودھ پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لاگو کرنے پر غور کر رہی ہے۔

کارکنوں سے کہتا ہوں انصاف کا جھنڈا میرے ہاتھ میں ہے، شاہ محمود قریشی

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کی جانب سے پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم  دیا گیا تھا۔

پب جی ویڈیو گیم کا DUCATI موٹر سائیکل کے ساتھ معاہدہ ہوگیا

ایپ اسٹور یا گوگل پلے اسٹور سے PUBG MOBILE مفت میں ڈاؤن لوڈ کریں

پورے ملک میں دکانیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

خدشہ ہے اس سال کے آخر تک تیل کی قیمت 100 ڈالر تک نہ چلی جائے، وفاقی وزیر احسن اقبال کی میڈیا بریفنگ

سرکاری ملازمین کو ریٹائرمنٹ پر ملنے والی بنیادی تنخواہ پر کٹ لگا دیا گیا

پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز اور ایپکا نے احتجاج کی کال دے دی

ایشیا کپ: بھارتی میڈیا نے پاکستان سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا

رواں سال ستمبر میں شیڈول ایشیاکپ میں پاکستان شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرسکتا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز